مالیگاؤں میں امین القادری کاچہیتا دوست شیخ آصف جمیعۃ العلماء کا رُکن ہے اور یہ بات شہرِ مالیگاؤں میں مشہورہے۔
ابھی چند روز قبل 23 جون 2024ء کو شیخ آصف نے ہزاروں کے مجمع میں اعلان کیا کہ:
“میں جمیعۃ العلماء تنظیم کو بہت مانتا ہوں۔
میں جب دہلی جاتا ہوں تو جمیعۃ العلماء کے دفتر میں جاتا ہوں اور آج بھی وہاں کے ذمہ داران سے ملاقات کرتا ہوں اور وہاں کی مسجد میں نماز بھی ادا کرتا ہوں۔
(میرے دل میں)جمیعۃ العلماء کی عزت آج بھی ہے، کل بھی رہے گی اور ان شاء اللہ مرتے دم تک عزت کرتا رہوں گا،اس بات کا وعدہ آج میں کر رہا ہوں۔”
شیخ آصف کا بیان اُسی کی آواز میں سُنیے:
اس کے ایک دن بعد شیخ آصف نے شہر کے تمام اخبارات میں ایک بیان شائع کروایا جس میں یہ لکھا کہ:
“ہم سب جمیعۃ العلماء کوبہت مانتے ہیں۔
میں جمیعۃ العلماء کا ممبر ہوں۔
میں مرتے دم تک جمیعۃ العلماء کی عزت کرتا رہوں گا۔”
یہ بیان 24 جون 2024ء کو مالیگاؤں کے کئی اخبارات میں شائع ہواجن میں سے چند اخبارات کے فوٹو نیچے پیش کیے جا رہے ہیں۔
(1) اخبار کا نام: ترجمانِ اردو، مالیگاؤں( صفحۂ نمبر6)
(2) اخبار کا نام: شامنامہ، مالیگاؤں( صفحۂ نمبر2)
(3) اخبار کا نام: دیوانِ عام، مالیگاؤں( صفحۂ اوّل)
(4) اخبار کا نام: روزنامہ، مالیگاؤں( صفحۂ اوّل)
آئیے اب دیکھیے کہ شیخ آصف کاسنی دعوت اسلامی مالیگاؤں سے کیا تعلق ہے؟
امین القادری کا ہر کام، ہر پروگرام شیخ آصف کے بغیر ادھورا ہے۔۔
دیکھیے یہ اشتہارگزشتہ سال یعنی دسمبر 2023ء کے اجتماع کا ہے جس میں شیخ آصف کا فوٹو سب سے زیادہ واضح ہے۔
نیچے دیکھیے سنی دعوت اسلامی مالیگاؤں کے اشتہار میں ایک طرف امین القادری کی تصویر ہے تو دوسری طرف شیخ آصف کا فوٹو ہے۔
شیخ آصف ہر کام میں امین القادری کے ساتھ ہوتا ہے۔نیچے دیکھیے سنی دعوت اسلامی کے اشتہار میں سب سے بڑا فوٹوشیخ آصف کا ہے۔
نیچے دیکھیے امین القادری اور آصف اسٹیج پر ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔
اِس میں نمبر 1 امین القادری اور نمبر2 اس کا چہیتا دوست آصف ہے:
امین القادری اور آصف ،ہر جگہ، ہر کام میں ساتھ ساتھ!
امین القادری اور آصف ،ہر جگہ، ہر کام میں ساتھ ساتھ!
اس تصویر میں امین القادری اپنے چہیتے دوست آصف کے والدکو ہار پہناتے ہوئے:
امین القادری ملک کے بڑے بڑے علماء کی اپنے شہر میں آمد پر ان کا جلسہ سننے نہیں جاتا لیکن اس کا چہیتا وہابی دوست جس پروگرام میں جاتا ہے، یہ اس کی بغل میں بیٹھ کر بڑے شوق سے وہ پروگرام سنتا ہے!( زوم کرکے بغور دیکھیے)
امین القادری آصف کے ساتھ بیٹھ کر بڑے شوق سے پروگرام سن رہا ہے!
امین القادری کے اور بھی کئی دیوبندی دوست ہیں جس کی تفصیل ان شاء اللہ تعالیٰ آئندہ پیش کی جائے گی۔ اس کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں ضرور شامل ہوجائیں:
دیوبندیوں وہابیوں کی حقیقت جاننے کیلئے ایک شاندار تقریر
ضرورسُنیے۔ یہ آپ کے ایمان کو تازہ کردے گی۔
کیا آپ نے کِلکِ رضا کا تعاون کیا؟
اگر نہیں تو اِس طرف بھی کچھ توجہ کیجیے کیونکہ کسی بھی مشن کو جاری رکھنے کیلئے اخراجات کی ضرورت پڑتی ہے!اس کے بغیر کام کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور ہر منصوبے پر عمل نہیں ہوپاتا۔ نیچے بٹن پر کِلک کریں:-
کِلک رضا کا نمبر
ہر واٹس گروپ میں ایڈ کروائیے:
(+91) 705 86 786 86
امین القادری کا رشتۂ نسب نبی ﷺ سے نہیں ہے!
امین القادری حقیقی سید نہیں ہے بلکہ نسب بدل کر سید ہوا ہے۔ تفصیل دیکھنے کیلئے کِلک کریں:
امین القادری ایک منہاجی یعنی طاہرالپادری کی پیروی کرنے والے پر دل و جان سے فدا ہے، بٹن دبا کر تفصیل دیکھیے:
رضا اکیڈمی کے شکیل احمد سبحانی نے امین القادری سے چند اہم سوالات کیے ہیں جن کے جواب وہ آج تک نہیں دے سکا ہے:
Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.
سنی دعوت اسلامی کے تعلق سے جید علمائے اہلسنت کا حکم جاننے کیلئے کلک کیجیے:
Agar Aap sdi Ke Dhoke Se Logo’n Ko Bachana Chahate Hain To Apna Number Hame Zarur Den Aur Hamara Number Apne Phone Me Save Karen.
اگر آپ sdi کے دھوکے سے لوگوں کو بچانا چاہتے ہیں تو اپنا نمبر ہمیں ضرور دیں اور ہمارا نمبر اپنے فون میں سیو Save کریں:-
(+91) 96070 23653
اب آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دیجیے اور کوئی پیغام دینا ہو تو وہ بھی لکھیے۔