امین القادری کا رشتہ دشمنانِ نبی سے ہے!
اس کے کئی دوست وہابی دیوبندی ہیں!
مثال نمبر (1)
امین القادری کا چہیتادوست پکا وہابی!
جس کا نام آصف ہے،جو ہر جگہ امین القادری کے ساتھ ہوتا ہے۔
نیچے 3 تصویروں میں نمبر 1 امین القادری کا چہیتا دوست آصف ہے جبکہ نمبر2 آصف کا والد ہے۔ (زوم کرکے دیکھیے)
یہ تینوں بینر رنگ اور ڈیزائن میں ایک جیسے ہیں لیکن یہ شہر میں 3 مختلف جگہوں پر لگائے گئے 3 بینر ہیں۔
نمبر 1 امین القادری کا چہیتا دوست آصف ہے جبکہ نمبر2 آصف کا والد ہے۔ (زوم کرکے دیکھیے)
آصف ہر کام میں امین القادری کے ساتھ ہوتا ہے۔نیچے دیکھیے سنی دعوت اسلامی کے اشتہار میں سب سے بڑا فوٹو آصف کا ہے۔ (زوم کرکے دیکھیے)
آصف ہر کام میں امین القادری کے ساتھ ہوتا ہے۔نیچے دیکھیے سنی دعوت اسلامی کے اشتہار میں آصف کافوٹو۔
نیچے دیکھیے امین القادری اور آصف اسٹیج پر ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔
تصویر میں نمبر 1 امین القادری اور نمبر2 اس کا چہیتا دوست آصف ہے:
امین القادری اور آصف ،ہر جگہ، ہر کام میں ساتھ ساتھ!
امین القادری اور آصف ،ہر جگہ، ہر کام میں ساتھ ساتھ!
اس تصویر میں امین القادری اپنے چہیتے دوست آصف کے والدکو ہار پہناتے ہوئے:
امین القادری ملک کے بڑے بڑے علماء کی اپنے شہر میں آمد پر ان کا جلسہ سننے نہیں جاتا لیکن اس کا چہیتا وہابی دوست جس پروگرام میں جاتا ہے، یہ اس کی بغل میں بیٹھ کر بڑے شوق سے وہ پروگرام سنتا ہے!( زوم کرکے بغور دیکھیے)
امین القادری آصف کے ساتھ بیٹھ کر بڑے شوق سے پروگرام سن رہا ہے!
امین القادری کے جلسے میں مالیگاؤں کا کوئی بھی سمجھدار سنی شریک نہیں ہوتا۔ یہ اپنے جلسے میں وہابیوں دیوبندیوں کو بلا کر اورانھیں عزت و اکرام سے نواز کر اپنے جلسے کو کامیاب بنانے کی کوشش کرتا ہے۔ نیچے دیکھیے اس کے پروگرام کے دعوت نامہ میں مہمان خصوصی کی فہرست میں سب سے پہلا نام اُس کے چہیتے دوست آصف کا ہے جو کھلا وہابی ہے۔یہاں دعوت نامہ کا صرف پہلا کالم دیا گیاہے جبکہ اس دعوت نامہ میں کل6 کالم ہیں جن میں 100 سے زیادہ لوگوں کے نام لکھے ہیں۔ ان میں ایک بھی نام سنی عالم دین کا نہیں ہے جبکہ وہابیوں دیوبندیوں کے نام بکثرت موجود ہیں۔
وہابی دوست کیا کرتا ہے؟
امین القادری کا دوست آصف، مولوی ولی محمد رحمانی دیوبندی کا پکا عاشق ہے، اس سے بہت عقیدت رکھتا ہے اور اس کے پروگرامات کروانے اور لوگوں کو اس سے جوڑنے میں خوب مدد کرتا ہے۔ نیچے تصویر میں دیکھیے:
امین القادری کا دوست آصف جب کوئی پروگرام کرواتا ہے، تو وہابیوں کی صدارات میں کراتا ہے، انھیں بڑی عزت کے ساتھ مہمان خصوصی کے طور پر بلاکر اسٹیج پر بٹھاتاہے۔ نیچے تصویر میں دیکھیے۔ آصف نے ایک پروگرام کیا جس میں صدارت ایک پکے دیوبندی کو دی گئی، اسی طرح مہمان خصوصی میں پہلا اور دوسرا نام دیوبندی مولویوں کا ہے:
امین القادری کا دوست آصف، مولوی عمرین محفوظ رحمانی دیوبندی سے بھی بہت قریب ہے، اس کی خوب عزت کرتا ہے اور اپنے پروگرامات میں اس کی تقریریں کرواتا ہے۔ نیچے دیکھیے آصف نے جولائی 2023 ء میں مولوی عمرین دیوبندی کے ساتھ مل کر ایک بڑی مہم چلائی، ہر جگہ اسے ساتھ رکھا اور اس پروگرام کا پورے شہر میں خوب اشتہار کیا۔
آصف کا پسندیدہ دیوبندی مولوی عمرین محفوظ رحمانی
مالیگاؤں میں دیوبندیوں کے ایک بڑے مدرسہ دارالعلوم محمدیہ سے تعلق رکھنے والا ایک مولوی حافظ محمد سعید مر گیا۔ آصف نے اخبارات میں اس کے تعلق سے غم کا اظہار کیا۔
آصف نے ایک پروگرام کیا جس میں مالیگاؤں میں دیوبندیوں کے ایک بڑے مولوی عبدالحمید ازہری کو بلایا اور اسے خوب عزت و اکرام سے نوازا۔ نیچے اشتہار میں عبدالحمید ازہری کے علاوہ اور بھی کئی وہابیوں اور دیوبندیوں کے نام یا فوٹو موجود ہیں۔ (زوم کرکے دیکھیے)
امین القادری کے اور بھی کئی دیوبندی دوست ہیں۔ان شاء اللہ اس کی تفصیل آئندہ پیش کی جائے گی۔ اس کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ گروپ میں ضرور شامل ہوجائیں:
کِلک رضا کا نمبر
ہر واٹس گروپ میں ایڈ کروائیے:
(+91) 705 86 786 86
کیا آپ نے کِلکِ رضا کا تعاون کیا؟
اگر نہیں تو اِس طرف بھی کچھ توجہ کیجیے کیونکہ کسی بھی مشن کو جاری رکھنے کیلئے اخراجات کی ضرورت پڑتی ہے!اس کے بغیر کام کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور ہر منصوبے پر عمل نہیں ہوپاتا۔ نیچے بٹن پر کِلک کریں:-
امین القادری کا رشتۂ نسب نبی ﷺ سے نہیں ہے!
امین القادری حقیقی سید نہیں ہے بلکہ نسب بدل کر سید ہوا ہے۔ تفصیل دیکھنے کیلئے کِلک کریں:
امین القادری ایک منہاجی یعنی طاہرالپادری کی پیروی کرنے والے پر دل و جان سے فدا ہے، بٹن دبا کر تفصیل دیکھیے:
رضا اکیڈمی کے شکیل احمد سبحانی نے امین القادری سے چند اہم سوالات کیے ہیں جن کے جواب وہ آج تک نہیں دے سکا ہے:
Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.
سنی دعوت اسلامی کے تعلق سے جید علمائے اہلسنت کا حکم جاننے کیلئے کلک کیجیے:
Agar Aap sdi Ke Dhoke Se Logo’n Ko Bachana Chahate Hain To Apna Number Hame Zarur Den Aur Hamara Number Apne Phone Me Save Karen.
اگر آپ sdi کے دھوکے سے لوگوں کو بچانا چاہتے ہیں تو اپنا نمبر ہمیں ضرور دیں اور ہمارا نمبر اپنے فون میں سیو Save کریں:-
(+91) 96070 23653
اب آپ اپنا واٹس ایپ نمبر دیجیے اور کوئی پیغام دینا ہو تو وہ بھی لکھیے۔