Jamia Ashrafiya Ka Moqqif

جامعہ اشرفیہ کا موقف نمبر ایک  (1)
     دیوبندیوں نے شانِ الوہیت وشانِ رسالت میں گستاخیاں کی ہیں جس کی وجہ سے صرف اعلی حضرت امام احمد رضا قدس سرہ ہی نہیں بلکہ تمام علمائے اہل سنت عرب و عجم، حل و حرم، ہند و سندھ نے ان کے بارے میں فتوی دیا کہ دیوبندی کافر و مرتد ہیں۔ تفصیل کے لیے حسام الحرمین اور الصوارم الھندیہ کا مطالعہ کریں۔ اس لئے دیوبندیوں کی کسی تقریب میں جانا، یا ان کو اپنے یہاں بلانا، یا ان کے ساتھ کھانا پینا ناجائز و گناہ ہے۔
( فتاوی جامعہ اشرفیہ ج۴ص  ۱۷۱)

جامعہ اشرفیہ کا موقف نمبر دو  (2)
     وہابی، دیوبندی، تبلیغی، قادیانی، رافضی یہ سب کے سب بوجہ کثیرہ کافر و مرتد ہیں۔ ان سے میل جول، سلام و کلام منع ہے۔ اللہ عز و جل فرماتا ہے: فَلَا تَقْعُدْ بَعْدَ الذِّكْرَىٰ مَعَ الْقَوْمِ الظَّالِمِينَ یاد آنے کے بعد ظالموں کے پاس مت بیٹھو۔ مشکوۃ شریف میں حدیث ہے کہ فرمایا کہ بدمذہبوں کو اپنے سے دور رکھو اور اُن سے خود بھی دور رہو۔ کہیں تم کو گمراہ نہ کردیں، کہیں تمہیں فتنے میں نہ ڈال دیں۔اس لئے کسی بدمذہب سے میل جول، سلام و کلام جائز نہیں۔
(فتاوی جامعہ اشرفیہ ج۴ص۱۸۷)

جامعہ اشرفیہ کا موقف نمبر تین  (3)
     وہابی گستاخ رسول ہیں۔ اُنہیں مسجد میں آ نے دینا جائز نہیں اور اگر آجائیں تو اُنہیں مسجد سے نکالنا واجب۔
(فتاوی جامعہ اشرفیہ ج۴ص۲۲۵)

جامعہ اشرفیہ کا موقف نمبر چار  (4)
     دیوبندی جماعت وہ ہے جس نے ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی سے لے کر آج تک ہر موقع پر مسلمانوں کے ساتھ غداری کی ہے جس کی تفصیل متعدد کتابوں میں بار بار کی جاچکی ہے۔
(فتاوی جامعہ اشرفیہ ج۴ص۲۷۵)

جامعہ اشرفیہ کا موقف نمبر پانچ  (5)
     وہابیوں دیوبندیوں سے کسی بھی کام میں اتحاد جائز نہیں۔ حدیث میں جملہ بدمذہبوں کے بارے میں صاف صاف ’’لا تجالسوہم  ‘‘ ان کے ساتھ نہ اٹھو نہ بیٹھو۔
(فتاوی جامعہ اشرفیہ ج۴ص۳۰۰)

نوٹ: فتاویٰ جامعہ اشرفیہ کی پہلی جلد فتاویٰ حضور حافظ ملت پر مبنی ہے جبکہ دوسری تا پانچویں جلد حضور شارح بخاری کے فتوؤں پر مشتمل ہے۔ لہٰذا فتاویٰ جامعہ اشرفیہ کی چوتھی جلد، فتاویٰ شارح بخاری کی تیسری جلد ہوئی۔

جامعہ اشرفیہ کے موقف سے یہ بات واضح ہوگئی کہ
🖊️دیوبندیوں وہابیوں کو اپنے یہاں بلانا، یا ان کے ساتھ کھانا پینا ناجائز و گناہ ہے۔
🖊️دیوبندیوں سے میل جول، سلام و کلام منع ہے۔
🖊️ان کو اپنے سے دور رکھو اور خود بھی ان سے دور رہو۔
🖊️انہیں مسجد میں آنے دینا جائز نہیں اور اگر آجائیں تو مسجد سے نکالنا واجب۔
🖊️دیوبندی جماعت وہ ہے جس نے ہر موقع پر مسلمانوں کے ساتھ غداری کی ہے۔
🖊️ان سے کسی بھی کام میں اتحاد جائز نہیں۔
🖊️ان کے ساتھ نہ اٹھو، نہ بیٹھو۔

لہٰذا اب اگر کچھ دنیادار مولوی اپنی حماقت سے کوئی غلط عمل کرتے ہیں تو اس بنا پر جامعہ کے موقف کو نہیں بدلا جاسکتا، ہاں! ایسے جاہل اور شریر مولویوں کے خلاف ضرور کاروائی کی جاسکتی ہے اور انھیں جامعہ سے خارج کیا جاسکتا ہے جو قرآن و حدیث کی روشنی میں بتائے گئے اس موقف کا خلاف کرتے ہیں اور دین و سنیت کو نقصان پہنچاتے ہیں۔

جامعہ اشرفیہ میں جن اساتذہ نے وہابیوں  دیوبندیوں  کا استقبال کیا، ان کی خاطر مدارت کی، ان کے ساتھ نماز ادا کی، ان کے ساتھ سیلفی فوٹو کھنچوایا، اس کی  تفصیل  دیکھنے کیلئے نیچے کِلک کریں:

کیا آپ نے کِلکِ رضا کا تعاون کیا؟
اگر نہیں تو اِس طرف بھی کچھ توجہ کیجیے  کیونکہ کسی بھی مشن کو جاری رکھنے کیلئے اخراجات کی ضرورت پڑتی ہے!
اس کے بغیر کام کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور ہر منصوبے پر عمل نہیں ہوپاتا۔ نیچے بٹن پر کِلک کریں:-

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Hum Aap se Guzarish Karte Hain Ke Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dijiye ya Kum se Kum Apna WhatsApp Number Dijiye Taa ke Hum Aap Ko Direct Msg Bhej Saken. Sab se Pahle Aap Hamara Number Save kijiye:-

(+91) 96070 23653

Ab Aap Apna WhatsApp No. Aur Naam Wagaira Dijiye.

    Don`t copy text!