Darakhshan Jalwe Ki Tareekiyan

بات صرف بزرگوں سے اختلاف کی نہیں بلکہ مفتی نظام الدین تحقیق کے نام پر کبھی حدیث پاک کی غلط تشریح کررہے ہیں، کبھی قیاس مع الفارق کا ارتکاب کررہے ہیں توکبھی تحریف معنوی کے ذریعے عوام کومغالطہ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اکابر علماء ایک عرصہ سے ان سے ناراض  ہیں۔( آپ نیچے حضور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ اور دیگر کئی علماء کی آواز  سن سکتے ہیں) اسی طرح ابھی حال میں انھوں نے اذن عام کے مسئلے میں انتہائی غلط فتویٰ لکھا۔ جب علماء نے توجہ دلائی    تو بجائے  اصلاح کے  ایک اور لمبی چوڑی تحریر درخشاں جلوے کے نام سے لکھ دی جس میں دوبارہ ڈھیر ساری غلطیاں کیں۔ چنانچہ اس کے رد میں فقیہ عصر، مفتی اعظم بہار، حضرت علامہ مفتی محمد مطیع الرحمن رضوی  مدظلہ العالی نے ایک ایمان افروز فتویٰ لکھا جس کا نام ہے:
الصمصام علی مغیر حکم الاذن العام
یعنی:      اذنِ عام کے حکم کو بدلنے والے پر ننگی تلوار!
نیچے کِلک کیجیے اور فتوے کا مطالعہ کیجیے۔


🎤 یہ سب آڈیو بھی  ضرور سنیے۔ بہت اہم ہے۔  

مفتی نظام الدین کے بارے میں حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے ناراضگی کا اظہار فرمایا تھا۔ آپ نے فرمایا تھا کہ:  مجددیت کا لقب ان کو مبارک ہو جو مسائل بدل رہے ہیں اور جو تحقیقات اعلیٰ حضرت کے خلاف تحقیق  کررہے ہیں۔ مجھے ایسا لقب نہیں چاہیے۔حضرت کی آواز سنیے:

مسائل بدلنے والوں کے بارے میں خلیفہ حضورتاج الشریعہ، فاضل بغداد حضرت مولانا انیس عالم سیوانی (لکھنؤ) کا زبردست پیغام سنیے:

آج کے پرفتن دور میں عوام اہلسنت کیلئے خلیفہ حضورتاج الشریعہ،  حضرت مولانا مفتی شمشاد احمد مصباحی (گھوسی) کا اہم پیغام سنیے:

مفتی نظام الدین کی حقیقت بیان کرنے والی ایک شاندار تقریر
از: فاضل اشرفیہ حضرت مولانا مفتی رحمت علی مصباحی
نوٹ: یہ بہت اہم تقریر ہے اسلئے مکمل سنیے!


Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Don`t copy text!