حُسام الحَرمین

بظاہر کلمہ پڑھنے والے اور خود کو مسلمان کہنے والے وہابیوں دیوبندیوں کی حقیقت جاننے کیلئے یہ تقریر مکمل سُنیے جس کا عنوان ہے:
حُسام الحرمین اور الصوارم الہندیہ
از: مفتی شمشاد احمد مصباحی، گھوسی

 

حُسام الحرمین پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں:


حصے والی قربانی

✅ 🌸 الحمد للہ! کلکِ رضا فاؤنڈیشن اور رد صلح کلیت مشن بریلی شریف کے زیر اہتمام شرعی قوانین کی پاسداری کے ساتھ اجتماعی قربانی کا انتظام کیا گیا ہے جس میں ایک حصہ کی قیمت Rs. 1800 رکھی گئی ہے۔

لیکن اس میں حصہ لینے کیلئے۔۔۔

❗صرف اہلسنت کہنا کافی نہیں!

بلکہ اہلسنت بریلوی یا سنی بریلوی ہونا ضروری ہے کیونکہ مسلمانوں کو دھوکہ دینے کیلئے دیوبندی بھی خود کو اہلسنت کہتے ہیں!

🗝️ اور سنی بریلوی وہ ہے جو نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم کی سچی عظمت و محبت اپنے دل میں رکھتا ہو اور دیوبندیوں وہابیوں اور اُن کے اُن تمام پیشواؤں کو کافر مانتا ہو جن پر ان کی گستاخیوں کے سبب چودھویں صدی ہجری کے مجدد امام احمد رضا رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے کفر کا فتویٰ دیا، جس کی تصدیق حرمین شریفین کے بڑے بڑے علماء نے کی. اسی کو مسلک اعلیٰ حضرت کہا جاتا ہے اور یہ تمام فتوے حسام الحرمین کے نام سے شائع ہوئے جسکی تفصیل اوپر تقریر میں موجود ہے

⚠️ لہٰذا کوئی بھی وہابی دیوبندی شیعہ رافضی غیر مقلد صلح کلی بلکہ جس نے دیوبندی لڑکی سے شادی کی ہو یا اپنی لڑکی دیوبندی گھرانے میں دی ہو، وہ بھی قربانی میں حصے کیلئے ہمیں فون نہ کرے اور یہ بھی خیال رہے کہ ہمارے یہاں جو بھی قربانی میں حصہ لے گا اُس سے اُس کے عقیدے کے بارے میں ضرور پوچھا جائے گا اور جتنے نام وہ دے گا اُن کے بارے میں بھی سوال ہوگا کیوں کہ قربانی میں اگر ایک نام بھی کسی بدعقیدہ کا شامل ہوگیا تو اس جانور میں تمام شرکاء کی قربانی ضائع ہوجائے گی۔

✅ اوپر لکھی تمام باتیں جسے منظور ہوں، وہی رابطہ کرے اور جسے بُرا لگے وہ کہیں اور چلا جائے۔
اور ویسے بھی بدمذہبوں کا کوئی عمل اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتا۔
—————————۔
🌲 یہ قربانی شرعی اصول و ضوابط کی پاسداری کے ساتھ ہوگی اور گوشت مسلمانوں میں تقسیم کیا جائے گا اور آپ کو نہیں دیا جاسکے گا۔

🔖 ایک حصہ کی قیمت 1800 روپے مقرر کی گئی ہے۔ حصہ لینے نیچے کِلک کرکے میسج بھیجیے اور قربانی کی رقم جمع کر دیجیے۔

کیا آپ نے کِلکِ رضا کا تعاون کیا؟
اگر نہیں تو اِس طرف بھی کچھ توجہ کیجیے  کیونکہ کسی بھی مشن کو جاری رکھنے کیلئے اخراجات کی ضرورت پڑتی ہے!
اس کے بغیر کام کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور ہر منصوبے پر عمل نہیں ہوپاتا۔ نیچے بٹن پر کِلک کریں:-

Ubaidullah Ki Haqeeqat Jan’ne Ke Liye Click Kren

Tauqeer Raza Ki Haqeeqat Jan’ne Ke Liye Click Kren

Tahirul Padri Ki Haqeeqat Jan’ne Ke Liye Click Kren

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

Hum Aap se Guzarish Karte Hain Ke Aap Hame Koi Paigam Ya Message Dijiye ya Kum se Kum Apna WhatsApp Number Dijiye Taa ke Hum Aap Ko Direct Msg Bhej Saken. Sab se Pahle Aap Hamara Number Save kijiye:-

(+91) 96070 23653

Ab Aap Apna WhatsApp No. Aur Naam Wagaira Dijiye.

    Don`t copy text!