Rs. 5,00,000 inaam Hasil Karen

(۵)پانچ لاکھ روپے نقد انعام حاصل کریں!

۔ وقت کے  ایک عظیم عالم و  فقیہ کی جانب سے شریعت کے عین مطابق صادر کیے گئے  فیصلے کو دیدہ و دانستہ فتاویٰ رضویہ اور بہار شریعت کے خلاف قرار دے کر عوام کودھوکہ دینا اور ان میں انتشار پیدا کرنے کی کوشش کرنا حماقت نہیں تو اور کیا ہے؟؟؟
گذشتہ سال جب شوال المکرم کے چاند کے بارے میں اشرفیہ کے مفتی نظام الدین نے اپنے ہی استاذ، جانشین صدر الشریعہ، ممتاز الفقہا، حضور محدث کبیر حضرت علامہ مفتی ضیاء المصطفےٰ قادری مدظلہ العالی کے شرعی فیصلے کی مخالفت کردی اور عوام کو اس پر عمل کرنے سے روکا، اس وقت پورے ملک سے علمائے اہلسنت نے  ان کی مذمت میں ایک سے ایک مدلل مضامین سوشل میڈیا پر ارسال کیےجن میں پوچھےگئے سوالات کے جوابات آج تک  انھوں نے نہیں دیے۔  وہی چند مضامین ذیل میں پیش کیے جارہے ہیں جن کا  سنجیدہ و صحیح جواب لکھنےوالا گرانقدر  انعام کا مستحق بن سکتا ہے۔

ہر مضمون کا صحیح جواب دینے پر ۵۰ ہزار روپے انعام!

 کل ۱۰ مضامین  ہیں۔ جواب لکھنے میں ترتیب ضروری ہے۔پہلےمضمون کا صحیح جواب لکھنے والادوسرے مضمون کا جواب بھی لکھ سکتا ہے۔اسی طرح اگر کوئی دوسرے مضمون کا جواب بھی صحیح لکھ دے تو وہ  تیسرا جواب لکھنے کا حقدار ہوجائے گا۔اس طرح وہ بالترتیب جتنے چاہے جواب لکھ سکتا ہے  اور ہر صحیح جواب کے عوض ۵۰ ہزار روپے نقد انعام حاصل کرسکتا ہے۔خیال رہے کہ ہمارے کسی بھی واٹس نمبر پر جواب نہ بھیجیں بلکہ اس کا طریقہ اور شرائط نیچے بٹن دباکر ملاحظہ فرمائیں۔

 مفتی نظام الدین کے لئے اپنے القابات اورمنصب کے لحاظ سے درج بالا مضامین کے جواب نہ دینا انتہائی  شرم کی بات ہے۔ وہ ہرگز یہ نہ سمجھیں کہ محض خاموش رہنے سے بات بن جائے گی بلکہ کلکِ رضا فاؤنڈیشن نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کی اس حماقت کی سالگرہ ہر سال منائی جاتی رہے گی جس میں مبارکباد دینے کی بجائے  ان تمام سوالات کے جوابات دینے کا مطالبہ لگاتار ہوتا رہے گا۔


یہ چندمضامین بھی بہت اچھے ہیں:


کیا آپ نے کِلکِ رضا کا تعاون کیا؟
اگر نہیں تو اِس طرف بھی کچھ توجہ کیجیے  کیونکہ کسی بھی مشن کو جاری رکھنے کیلئے اخراجات کی ضرورت پڑتی ہے!
اس کے بغیر کام کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور ہر منصوبے پر عمل نہیں ہوپاتا۔ نیچے بٹن پر کِلک کریں:-

بہار شریعت مکمل گھر بیٹھے رعایتی ہدیہ میں حاصل کرنے کیلئے نیچے کِلک کریں۔

اشرفیہ کے مفتی نظام الدین سے بڑے بڑے علماء کیوں ناراض ہیں! تفصیل کیلئے نیچے کِلک کیجیے۔

Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.

اشرفیہ مبارکپور کےمفتی نظام الدین نے کھُلے کفر (صریح کفر)  کو ایمان کی نشانی کہا۔ معاذاللہ! تفصیل جاننے کیلئے کلک کریں۔

Don`t copy text!