عبید اللہ خان اعظمی نے ممبئی میں سنی دعوت اسلامی کے امیر مولانا شاکر کی موجودگی میں صحابی رسول کی شان میں گستاخی کی! معاذاللہ!
عبیداللہ خان اعظمی نے صحابی رسول، کاتب وحی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے کہا کہ:
“غلطی کی تھی جناب معاویہ نے! خلیفہ راشد کے خلاف اگر جنگ کی ہے تو جناب معاویہ نے کی ہے اور اسلامی طرز عمل کے خلاف اگر اپنے بیٹے کو جانشین بنایا ہے تو جناب امیر معاویہ نے بنایا ہے۔” معاذاللہ!
عبیداللہ گستاخی کرتا رہا اور نام نہاد داعی و امیر مکمل خاموشی اورسکون کے ساتھ دیکھتے اور سُنتے رہے (زوم کرکے دیکھیں)
اس تعلق سے قاضی ممبئی نے کیا فرمایا؟
اس واقعے کے چند روز بعد عرس مفتی اعظم کے موقع پر تقریر کرتے ہوئے قاضی ممبئی، مفتی محمود اختر قادری مدظلہ العالی نے فرمایا کہ
” اگر کوئی مقرر تقریر کے دوران غلط بات بول دیتا تو حضور مفتی اعظم ہند علیہ الرحمہ کا طریقہ یہ نہیں تھا کہ “ٹھیک ہے! تقریر مکمل ہوجائے، بعد میں سمجھا دیں گے۔” (نہیں! بلکہ اُسی وقت اصلاح کی جاتی اور توبہ کی ضرورت ہو تو توبہ بھی کرائی جاتی تھی) لیکن یہاں معاملہ یہ ہے کہ کوئی مقرر اسٹیج پر آکر کچھ کا کچھ بولتا جائے، صحابی رسول کی شان میں توہین کرکے چلا جائے، اس کے جانے کے بعد کہا جائے کہ اس سلسلے میں ہمارا یہ موقف ہے۔
ارے! موقف آپ کا تھا!
مگر وہ یہ بول کر چلا گیا،
لوگوں نے سنا۔۔۔!
اس سلسلے میں آپ نے کیا کیا؟
اصل موقف کا اظہار تو اُس مقرر کی زبان سے کروایا جاتا!
اگر وہ تائب نہ ہوتا، اور حق بولنے کیلئے تیار نہ ہوتا،
تب اُس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا جاتا،
اس کے بعد اپنے موقف کا اظہار کیا جاتا۔
یہ نہیں کہ وہ اسٹیج سے اُتر کر چلا گیا،
اس کے بعد کہا جائے کہ ہمارا موقف وہ ہے جو اعلیٰ حضرت کا موقف ہے۔ ۔
قاضی ممبئی کے اصل الفاظ سنیے:
اُسی اسٹیج سے مولوی شاکر کو ایوارڈ دیا گیا!
افسوس ! وہ کیسا اسٹیج ہے جہاں سے صحابی رسول کی شان میں گستاخی ہواور مولوی شاکر کو ایوارڈ دیا جائے! معاذاللہ!
نام نہاد امیر و داعی جواب دیں۔۔
گستاخی کے وقت آپ خاموش کیوں تھے؟
دیکھیے مولوی امین مالیگانوی نے کیا کہا کہ:
’’حق کے معاملے میں خاموش رہنے والا گونگا شیطان ہے۔‘‘
لیجیے اُسی کی آواز میں سنیے:
جس طرح اور علماء نے ببانگ دہل عبیداللہ کی مذمت کی ہے، اسی طرح نام نہاد امیر صاحب اس کی مذمت کیوں نہیں کرتے؟دیکھیے مولوی امین مالیگانوی نے کیا کہا:
حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنی کی شان میں شاندار بیانات سنیے:
سنی دعوت اسلامی کےسب سے زیادہ پسندیدہ مفتی مفتی نظام الدین نے ’’کفر کو ایمان کہا‘‘ (معاذاللہ)
تفصیل جاننے کیلئے کلک کیجیے:
مولوی امین مالیگانوی ایک منہاجی یعنی طاہرالپادری کی پیروی کرنے والے پر دل و جان سے فدا ہے، بٹن دبا کر تفصیل دیکھیے:
سنی دعوت اسلامی کے امیر مولوی شاکر سے مالیگاؤں کے عوام کئی سالوں سے ۴ انتہائی اہم مگرآسان سوال پوچھ رہی ہے لیکن وہ ہر بار جواب دیے بغیر مالیگاؤں سے واپس چلے جاتے ہیں۔ تفصیل کیلئے کلک کیجیے:
سنی دعوت اسلامی کے تعلق سے جید علمائے اہلسنت کا حکم جاننے کیلئے کلک کیجیے:
اس تعلق سے مزید تفصیل جاننے کیلئے ہمارے واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوجائیں:
کیا آپ نے کِلکِ رضا کا تعاون کیا؟
اگر نہیں تو اِس طرف بھی کچھ توجہ کیجیے کیونکہ کسی بھی مشن کو جاری رکھنے کیلئے اخراجات کی ضرورت پڑتی ہے!اس کے بغیر کام کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور ہر منصوبے پر عمل نہیں ہوپاتا۔ نیچے بٹن پر کِلک کریں:-
بہار شریعت اردو اور ہندی گھر بیٹھے نصف سے کم ہدیے میں چاہیے تو کِلک کریں۔
Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.