رام کی تعریف کرنے والا مقرر
عبیداللہ خان اعظمی کی بے حیائی اور گمراہی ہر خاص و عام پرظاہر ہوچکی ہے۔ عبیداللہ کا بے پردہ اجنبیہ عورتوں کے ساتھ اسٹیج پربیٹھنا، وہابیوں کے جلسے (اسٹیج) پر جانا، غیرمقلدوں کے جلسے میں جانا، جمیعۃ العلماء کے اسٹیج پر جانا اور ہندوؤں کے رام کتھا کے اسٹیج پر جاکر رام کی تعریف کرنا اس کا پرانا مشغلہ ہے۔ یہ وہ بدنصیب انسان ہے جو علمائے اہلسنت کی شان میں گستاخیاں کرتا ہے اور ہندوؤں کے مذہبی پیشواؤں (پنڈتوں) سے دوستی رکھتا ہے (معاذاللہ) اس نے جب گجرات میں پنڈت مُراری باپو کے “رام کتھا” کے جلسے میں تقریر کی تھی اور رام کی خوب تعریف کی تھی، اُس تقریر پر مفتیان کرام نے کفر کا فتویٰ جاری کیا تھا جس کی تصدیق 100 سے زائد مفتیان کرام نے فرمائی تھی جن میں حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اور حضور محدث کبیر مدظلہ العالی بھی شامل ہیں۔ ثبوت دیکھنے کیلئے نیچے کلک کیجیے۔
اشرفیہ مبارکپور کے سند یافتہ ایک نامورمفتی نے ثابت کیا ہےکہ عبیداللہ، عبیداللہ نہیں بلکہ عدواللہ ہے۔
عبیداللہ کی گمراہیوں اور گستاخیوں کی بنا پر جانشین مفتی اعظم ، حضور تاج الشریعہ حضرت علامہ مفتی محمد اختر رضا خاں ازہری علیہ الرحمۃ والرضوان نے ۲۷ اپریل ۲۰۱۵ کو مکرانہ (راجستھان) کے تاریخی اجلاس میں مسلمانوں کو عبیداللہ کے بیانات سننے سے منع فرمادیاتھا۔
کیا آپ نے کِلکِ رضا کا تعاون کیا؟
اگر نہیں تو اِس طرف بھی کچھ توجہ کیجیے کیونکہ کسی بھی مشن کو جاری رکھنے کیلئے اخراجات کی ضرورت پڑتی ہے!اس کے بغیر کام کرنے کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور ہر منصوبے پر عمل نہیں ہوپاتا۔ نیچے بٹن پر کِلک کریں:-
Bahar e Shariat Mukammal Ghar Baithe Discount Hadiye Me Hasil Karne Ke Liye Niche Click Karen.